3750 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3750

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۵۰) عَنْ مَعْقِلِ بْنِ سِنَانِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَرَّ بِہِ وَہُوَ یَحْتَجِمُ لِثَمَانِیْ عَشْرَۃَ، قَالَ: ((اَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُوْمُ)) (مسند احمد: ۱۶۰۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا معقل بن سنان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس کے پاس سے گزرے، جبکہ وہ سینگی لگوا رہا تھا، اس دن ماہِ رمضان کی اٹھارہ تاریخ تھی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سینگی لگانے والے اور لگوانے والے دونوں کا روزہ افطار ہو گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3750 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۵۰) تخر یـج: صحیح لغیرہ۔ اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۴۹، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۰/ ۵۴۷، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۳۱۶۷، والبزار: ۱۰۰۱(انظر: ۱۵۹۴۴)