69-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 69
حدیث نمبر 3759
۔ (تیسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قاحہ مقام پر سینگی لگوائی، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے کی حالت میں تھے۔...
Hadith No: 3759
حدیث نمبر 3760
۔ (چوتھی سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام کی حالت میں سر پر سینگی لگوائی تھی۔...
Hadith No: 3760
حدیث نمبر 3761
۔ ہلال بن عکرمہ کہتے ہیں: میں نے عکرمہ سے پوچھا کہ کیاروزے دار سینگی لگوا سکتا ہے؟ انہوں نے کہا: کمزور ہو جانے کی وجہ سے اس کو ناپسند کیا گیا ہے، پھر انہوں نے سیدناابن عباس رضی اللہ عنہ سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 3761
حدیث نمبر 3762
۔ معدان بن ابی طلحہ کہتے ہیں:سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قے کی اور اس طرح روزہ افطار کر دیا۔ اس کے بعد میں دمشق کی جامع مسجد میں مولائے رسول سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کو…...
Hadith No: 3762
حدیث نمبر 3763
۔ (دوسری سند) سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے از خود قے کی تھی، اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ افطار کر لیا، اس کے بعدپانی لایا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو…...
Hadith No: 3763
حدیث نمبر 3764
۔ سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس روزے دار پر قے غالب آ جائے تو اس پر کوئی قضائی نہیں، لیکن جو از خود قے کرے تو وہ روزے کی قضائی دے۔...
Hadith No: 3764
حدیث نمبر 3765
۔ سیدنافضالہ انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے ہاں ایک ایسے دن میں تشریف لائے، جس کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ رکھا کرتے تھے، لیکن ہوا یوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی والا برتن منگوا…...
Hadith No: 3765
حدیث نمبر 3766
۔ ابو شیبہ مہری، جوقسطنطینیہ میں لوگوں کے واعظ (معتبر قصہ گو) تھے، کہتے ہیں: کسی نے سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے کہا : آپ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوئی حدیث بیان کریں، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ…...