3757 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3757
Hadith in Arabic
۔ (۳۷۵۷) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِحْتَجَمَ صَائِمًا مُحْرِمًا، فَغُشِیَ عَلَیْہِ، قَالَ: فَلِذَالِکَ کَرِہَ الْحِجَامَۃَ لِلصَّائِمِ۔ (مسند احمد: ۲۲۲۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزے اور احرام کی حالت میں سینگی لگوائی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر غشی طاری ہو گئی تھی، اسی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزے دار کے لیے سینگی لگوانے کو ناپسند کیا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۷۵۷) تخر یـج: اسنادہ ضعیف، نصربن باب ضعیف، والحجاج بن ارطاۃ مدلس وقد عنعن۔ اخرجہ ابویعلی: ۲۴۴۹، والطبرانی: ۱۱۳۲۰، والبزار: ۱۰۱۵(انظر: ۲۲۲۸)