3749 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3749

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۴۹) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): قَالَ: مَرَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَلَیَّ وَاَنَا اَحْتَجِمُ فِی ثَمَانِیْ عَشْرَۃَ خَلَوْنَ مِنْ رَمَضَانَ فَقَالَ: ((اَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ)) (مسند احمد: ۱۷۲۵۹)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) وہ کہتے ہیں:رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم میرے پاس سے گزرے، جبکہ میں سینگی لگوا رہا تھا، یہ اٹھارہ رمضان کی بات تھی، آپ نے فرمایا: سینگی لگانے والے اور لگوانے والے دونوں نے روزہ افطار کر دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3749 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۴۹) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول