3758 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3758

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۵۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): قَالَ: اِحْتَجَمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَیْنَ مَکَّۃَ وَالْمَدِیْنَہِ وَہُوَ صَائِمٌ مُحْرِمٌ۔ (مسند احمد: ۱۹۴۳)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) انھوں نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے روزہ اور احرام کی حالت میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان سینگی لگوائی، (جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سفر پر تھے)۔

Hadith in English

.

Previous

No.3758 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۷۵۸) تخر یـج: اسنادہ ضعیف لضعف یزید بن ابی زیاد۔ اخرجہ الترمذی: ۷۷۷(انظر: ۱۹۴۳)