3752 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3752

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۵۲) عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِیْجٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَعَلٰی آلِہِ وَصَحْبِہِ وَسَلَّمَ: ((اَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُوْمُ۔‘‘ (مسند احمد: ۱۵۹۲۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنارافع بن خدیج ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سینگی لگانے والے اور لگوانے والے دونوں نے روزہ افطار کر دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3752 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۵۲) تخر یـج: حدیث صحیح۔ اخرجہ الترمذی: ۷۷۴ (انظر: ۱۵۸۲۸)