3751 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3751

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۵۱) عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَتٰی عَلٰی رَجُلٍ یَحْتَجِمُ فِی رَمَضَانَ فَقَالَ: ((اَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُوْمُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۷۴۱)

Hadith in Urdu

۔ مولائے رسول سیدنا ثوبان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک ایسے آدمی کے پاس سے گزرے جو ماہِ رمضان میں سینگی لگوا رہا تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سینگی لگانے والے اور لگوانے والے دونوں نے روزہ افطار کر دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3751 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۵۱) اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ اخرجہ ابوداود: ۲۳۶۷، وابن ماجہ: ۱۶۸۰(انظر: ۲۲۳۸۲)