136-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 136
حدیث نمبر 7651
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو تم علاج کرتے ہو، اس میں سے اگر کوئی بہترین طریقۂ علاج ہے تو وہ سینگی لگانے میں ہے۔...
Hadith No: 7651
حدیث نمبر 7652
۔ سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوا، آپ نے سینگی لگانے والے کو بلوایا، وہ سینگی لگانے کا آلہ لے کر آ گیا اور اسے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 7652
حدیث نمبر 7653
۔ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے مقنع کی تیمار داری کی اور اس سے کہا: میں اس وقت تک نہیں جاؤں گا، جب تک تو سینگی نہیں لگوائے گا،کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سینگی لگوانے سے شفا حاصل ہوتی ہے۔...
Hadith No: 7653
حدیث نمبر 7654
۔ سیدہ سلمیٰ رضی اللہ عنہا ، جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خادمہ تھیں، بیان کرتی ہیں کہ جس نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سردرد کی شکایت کی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا…...
Hadith No: 7654
حدیث نمبر 7655
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سینگی لگوانے کی اجازت طلب کی،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابو طیبہ کو حکم دیا کہ وہ انہیں سینگی لگائے، یہ ابو طیبہ…...
Hadith No: 7655
حدیث نمبر 7656
۔ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارے علاج کے طریقوں میں اگر کوئی بھلائی ہے تو وہ سینگی لگانے میں ہے یا شہد پینے میں ہے یا آگ سے داغ دینے میں ہے جو کہ…...
Hadith No: 7656
حدیث نمبر 7657
۔ سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین چیزیں ہیں، اگر کسی چیز میں شفا ہے، (تو ان تین میں ہے) یعنی سینگی لگانے میں ہے یا شہد پینے میں یا داغ لگوانے میں جو…...
Hadith No: 7657
حدیث نمبر 7658
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہماسے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: تین چیزوں میں شفاء ہے، شہد پینے میں، سینگی لگوانے میں اور آگ کا داغ لگوانے میں، البتہ میں اپنی امت کو داغ لگانے سے منع کرتا ہوں۔...