7657 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7657

Hadith in Arabic

(۷۶۵۷)۔عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ الْجُہَنِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((ثَلَاثٌ إِنْ کَانَ فِی شَیْئٍ شِفَائٌ فَفِی شَرْطَۃِ مِحْجَمٍ أَوْ شَرْبَۃِ عَسَلٍ أَوْ کَیَّۃٍ تُصِیبُ أَلَمًا وَأَنَا أَکْرَہُ الْکَیَّ وَلَا اُحِبُّہُ۔)) (مسند احمد: ۱۷۴۴۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عقبہ بن عامر جہنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تین چیزیں ہیں، اگر کسی چیز میں شفا ہے، (تو ان تین میں ہے) یعنی سینگی لگانے میں ہے یا شہد پینے میں یا داغ لگوانے میں جو تکلیف کے علاج کے لئے مناسب ہو اور میں داغ کو ناپسند کرتا ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7657 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۵۷) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابویعلی: ۱۷۶۵، والطبران فی الاوسط : ۹۳۳۵ (انظر: ۱۷۳۱۵)