7653 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7653

Hadith in Arabic

(۷۶۵۳)۔عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ حَدَّثَہُ: أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللّٰہِ عَادَ الْمُقَنَّعَ فَقَالَ: لَا أَبْرَحُ حَتّٰی تَحْتَجِمَ فَإِنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم یَقُولُ: ((إِنَّ فِیہِ الشِّفَائَ۔)) (مسند احمد: ۱۴۶۵۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما نے مقنع کی تیمار داری کی اور اس سے کہا: میں اس وقت تک نہیں جاؤں گا، جب تک تو سینگی نہیں لگوائے گا،کیونکہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا کہ سینگی لگوانے سے شفا حاصل ہوتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7653 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۵۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۹۷، ومسلم: ۲۲۰۵(انظر: ۱۴۵۹۸)