7660 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7660

Hadith in Arabic

(۷۶۶۰)۔عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَوَانِی أَبُو طَلْحَۃَ وَرَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم بَیْنَ أَظْہُرِنَا فَمَا نُہِیتُ عَنْہُ۔ (مسند احمد: ۱۲۴۴۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے سیدنا ابو طلحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے داغ کر میرا علاج کیا، جبکہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمارے درمیان موجود تھے، پس مجھے اس سے منع نہیں کیا گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7660 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۶۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۷۱۹ (انظر: ۱۲۴۱۶)