7651 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7651

Hadith in Arabic

(۷۶۵۱)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اِنْ کَانَ فِیْ شِیْئٍ مِمَّا تَدَاوَوْنَ بِہٖ خَیْرٌ فَفِی الْحِجَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۸۴۹۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو تم علاج کرتے ہو، اس میں سے اگر کوئی بہترین طریقۂ علاج ہے تو وہ سینگی لگانے میں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7651 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۵۱) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۳۸۵۷، وابن ماجہ: ۳۴۷۶ (انظر: ۸۵۱۳)