7656 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7656
Hadith in Arabic
(۷۶۵۶)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبِْد اللّٰہِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم یَقُوْلُ: اِنْ کَانَ أَوْ إِنْ یَکُنْ فِی شَیْئٍ مِنْ أَدْوِیَتِکُمْ خَیْرٌ فَفِی شَرْطَۃِ مِحْجَمٍ أَوْ شَرْبَۃِ عَسَلٍ أَوْ لَذْعَۃٍ بِنَارٍ تُوَافِقُ دَائً، وَمَا أُحِبُّ أَنْ أَکْتَوِیَ۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۵۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارے علاج کے طریقوں میں اگر کوئی بھلائی ہے تو وہ سینگی لگانے میں ہے یا شہد پینے میں ہے یا آگ سے داغ دینے میں ہے جو کہ بیماری کے موافق ہو، البتہ میں داغ لگانے کو پسند نہیں کرتا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۶۵۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۸۳، ۵۷۰۲، ومسلم: ۲۲۰۵ (انظر: ۱۴۷۰۱)