7658 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7658

Hadith in Arabic

(۷۶۵۸)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: اَلشِّفَائُ فِیْ ثَلَاثَۃٍ شَرْبَۃِ عَسَلٍ، وَ شَرْطَۃِ مِحْجَمٍ، وَ کَیَّۃِ نَارٍ، وَاَنْہٰی اُمَّتِیْ عَنِ الْکَیِّ۔ (مسند احمد: ۲۲۰۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہماسے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: تین چیزوں میں شفاء ہے، شہد پینے میں، سینگی لگوانے میں اور آگ کا داغ لگوانے میں، البتہ میں اپنی امت کو داغ لگانے سے منع کرتا ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7658 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۵۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۸۰، ۵۶۸۱ (انظر: ۲۲۰۸)