7659 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7659
Hadith in Arabic
(۷۶۵۹)۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ أَتَیْنَا رَسُولَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم فِی رِجْلٍ نَسْتَأْذِنُہُ أَنْ نَکْوِیَہُ فَسَکَتَ ثُمَّ سَأَلْنَاہُ مَرَّۃً أُخْرٰی فَسَکَتَ ثُمَّ سَأَلْنَاہُ الثَّالِثَۃَ فَقَالَ: ((اِرْضِفُوہُ إِنْ شِئْتُمْ۔)) کَأَنَّہُ غَضْبَانُ۔ (مسند احمد: ۴۰۵۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آپ کے پؤں کی بیماری کی وجہ سے تیمار داری کے لئے حاضر ہوئے، ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت طلب کی کہ ہم داغ لگا دیں، جواباً آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاموش رہے، ہم نے پھر سوال کیا، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاموش رہے، جب ہم نے تیسری مرتبہ سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم چاہتے ہو تو گرم پتھر لگا لو۔ گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غصے میں تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۶۵۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۴/ ۳۲۰، والحاکم: ۴/ ۴۱۶، وابن حبان: ۶۰۸۲، والطبرانی فی الکبیر : ۱۰۲۷۵ (انظر: ۴۰۵۴)