9-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 9
حدیث نمبر 1509
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جو جنت میں داخل ہوگیا وہ آرام پاگیا، وہ کبھی بدحال نہ ہوگا۔ نہ اس كے كپڑے بوسیدہ ہوں گے اورنہ اس كی جوانی ختم ہوگی...
Hadith No: 1509
حدیث نمبر 1510
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں ایك چابک ركھےك كی جگہ دنیا اور جو كچھ اس میں ہے، اس سب سے بہتر ہے۔ اور یہ آیت پڑھی: 3 آل عمران.185”جو شخص آگ سے بچا كر جنت میں داخل كر…...
Hadith No: 1510
حدیث نمبر 1511
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: كیا ہم جنت میں ہم بستری كر سكیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں میری جان ہے۔تم پرجوش طریقے سے یہ کام کروگےپھر…...
Hadith No: 1511
حدیث نمبر 1512
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نیند موت كی طرح ہے اور اہل جنت سوتے نہیں۔( ) یہ حدیث سیدنا جابر اور عبداللہ بن ابی ؟؟؟ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔...
Hadith No: 1512
حدیث نمبر 1513
مجاہد سے مروی ہے كہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے كہا: كیا تمہیں معلوم ہے كہ جہنم كی وسعت كتنی ہے؟ میں نے كہا: نہیں، انہوں نےكہا: ہاں واللہ تمہیں معلوم بھی نہیں ہو سكتا۔ایك جہنمی كے كان كی لو اور كاندھے كے درمیان ستر سال كی مسافت…...
Hadith No: 1513
حدیث نمبر 1514
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں میری جان ہے تم سب كےسب جنت میں داخل ہوگے، مگر جس نے انكار كیا اور اونٹوں كی سر كشی كی طرح اللہ كے خلاف سر…...
Hadith No: 1514
حدیث نمبر 1515
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ: مرد اور عورتیں آپس میں فخر كرنے لگے، ابو ہریرہرضی اللہ عنہ نے كہا: جنت میں مردوں سے زیادہ عورتیں ہوں گی، عمر بن خطابرضی اللہ عنہ نے لوگوں كی طرف دیكھا، اور كہا: كیا تم سن نہیں رہے ابو ہریرہرضی اللہ…...
Hadith No: 1515
حدیث نمبر 1516
حذیفہ بن یمان كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے صحابہ نے كہا: ابراہیم علیہ السلام اللہ كے دوست، عیسیٰ علیہ السلام اللہ كے كلمے ہیں اور موسیٰ علیہ السلام نے اللہ سے گفتگو كی ہے۔ اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ كو كیا دیا…...
Hadith No: 1516
حدیث نمبر 1517
عمارہ بن خزیمہ سے مروی ہے كہ ہم حج یا عمرے میں عمرو بن عاصرضی اللہ عنہ كے ساتھ تھے( اچانك ہم ایك عورت كے پاس سے گزرےجس نے منقش چادر اور انگوٹھیاں پہنی ہوئی تھیں اور اپنا ہاتھ ہودج پر ڈالا ہواتھا) عمرو نے كہا: اس گھاٹی میں ہم…...
Hadith No: 1517