1484 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1484
Hadith in Arabic
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَا الْكَوْثَرُ؟ قَالَ: ذَاكَ نَهْرٌ أَعْطَانِيهِ الله يَعْنِي فِي الْجَنَّةِ أَشَدُّ بَيَاضًا مِّنَ اللَّبَنِ وَأَحْلَى مِنَ الْعَسَلِ فِيهِ طَيْرٌ أَعْنَاقُهَا كَأَعْنَاقِ الْجُزُرِ. قَالَ عُمَرُ: إِنَّ هَذِهِ لَنَاعِمَةٌ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : أَكْلَتُهَا أَنْعَمَ مِنْهَا .
Hadith in Urdu
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا : كوثر كیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ ایك نہر ہے جو اللہ تعالیٰ نے مجھے عطا كی ہے (یعنی جنت میں )دودھ سے زیادہ سفید ہے، شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔ اس میں ایسے پرندے ہیں جن كی گردنیں اونٹنیوں کی طرح ہوں گی ۔عمررضی اللہ عنہ نے كہا: یہ تو بہت عمدہ ہوں گے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان كا کھانا بہت لذید ہوگا۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2514) ، سنن الترمذي ،كِتَاب صِفَةِ الْجَنَّةِ، بَاب مَا جَاءَ فِي صِفَةِ طَيْرِ الْجَنَّةِ، رقم (2465) .