9-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 9
حدیث نمبر 1429
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ نے فرمایا: جنت میں آخر میں داخل ہونے والا جو شخص ہو گا ،كبھی وہ اٹھ كرچلنے لگے گا ، كبھی وہ منہ كے بل گرے گا، كبھی اسے آگ لپیٹ لے گی۔ پھر جب وہ آگ سے نكل…...
Hadith No: 1429
حدیث نمبر 1430
ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ كہتےہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:میرے پاس دو آدمی آئے، انہوں نے میرے بازؤوں سے مجھے پكڑا اورایك خوفناک پہاڑ كے پاس لے آئے۔ كہنے لگے: اس پر چڑھئے، میں نے كہا: مجھ میں اتنی طاقت نہیں۔ انہوں نے كہا: ہم…...
Hadith No: 1430
حدیث نمبر 1431
عبداللہ بن عمرو كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے آپ كے ہاتھ میں دو كتابیں تھیں۔ آپ نے فرمایا: كیا تم جانتے ہو یہ دو كتابیں كیسی ہیں؟ ہم نے كہا: نہیں اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، ہاں! اگر آپ…...
Hadith No: 1431
حدیث نمبر 1432
عبداللہ كہتے ہیں كہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ ایك خیمے میں تھے آپ نے فرمایا: كیا تم اس بات پر راضی ہو كہ تم اہل جنت كا چوتھائی ہو؟ ہم نے كہا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كیا تم اس بات پر…...
Hadith No: 1432
حدیث نمبر 1433
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كیا تم میری امت میں سے جنت میں داخل ہونے والے سب سے پہلے گروہ کے بارے میں جانتے ہو؟میں نے كہا: اللہ اور اس كا رسول بہتر جانتے ہیں۔آپ صلی اللہ…...
Hadith No: 1433
حدیث نمبر 1434
ابو بكرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب كوئی شخص اپنے بھائی كی طرف اسلحےسے اشارہ كرے تو وہ دونوں جہنم كے كنارے ہوں گے، جب وہ اسے قتل كر دے گا تو دونوں اس میں اكٹھے داخل ہوں گے۔...
Hadith No: 1434
حدیث نمبر 1435
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت كے دن جب مومن لوگ آگ سے آزادی پائیں گے اور امن میں آجائیں گے تو دنیا میں جو جھگڑا حق کے بارے میں کرتے تھے اس سے زیادہ سخت جھگڑا وہ…...
Hadith No: 1435
حدیث نمبر 1436
جابر بن عبداللہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اہل جنت جنت میں داخل ہو جائیں گے تو اللہ عزوجل فرمائے گا: كیا تمہیں كسی اور چیز كی طلب ہے کہ میں تمہیں مزید عطا كروں؟ وہ كہیں گے: اے ہمارے رب…...
Hadith No: 1436
حدیث نمبر 1437
عرباض بن ساریہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جب تم اللہ سے سوال كرو تو فردوس كا سوال كرو كیوں كہ یہ جنت كا بالائی حصہ ہے۔( )...
Hadith No: 1437
حدیث نمبر 1438
مسروق كہتے ہیں كہ ہم نے عبدالہھ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس آیت كے بارے میں سوال كیا :وَ لَا تَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ قُتِلُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ اَمۡوَاتًا ؕ بَلۡ اَحۡیَآءٌ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ یُرۡزَقُوۡنَ ﴿۱۶۹﴾ۙ جو لوگ اللہ كے راستے میں قتل كر دیئے گئے انہیں مردہ مت سمجھو…...
Hadith No: 1438