7-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 7
حدیث نمبر 1269
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اگر میرے پاس احد پہاڑ كے برابر بھی سونا ہو تو مجھے یہ بات پسند ہے كہ میری تین راتیں نہ گزریں کہ اس میں سے سوائے قرض ادا كرنے كے میرے پاس كچھ بھی ہو۔( )...
Hadith No: 1269
حدیث نمبر 1270
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اگر اللہ كے ہاں دنیا ایك مچھر كے پر كے برا بر بھی حیثیت ركھتی تو اللہ تعالیٰ كسی كافر كو پانی کا ایك گھونٹ بھی نہ پلاتا۔...
Hadith No: 1270
حدیث نمبر 1271
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر اللہ كے ہاں دنیا مچھر كے پر كے برابر بھی حیثیت ركھتی تو اللہ تعالیٰ كسی كافر كو پانی كا ایك گھونٹ بھی نہ پلاتا...
Hadith No: 1271
حدیث نمبر 1272
ابو حدرد اسلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس بیوی كے مہر میں مدد مانگنے آئے۔ آپ نے فرمایا: تم نے كتنا مہر مقرر كیا ہے؟ انہوں نے كہا:دو سو درہم، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم بحاین…...
Hadith No: 1272
حدیث نمبر 1273
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: تم میں سے ہر شخص لوگوں سے بے پرواہ ہو جائے اگرچہ مسواك کی ایک شاخ كے ساتھ ہی كیوں نہ ہو...
Hadith No: 1273
حدیث نمبر 1274
بریدہ اسلمی سے مرفوعا مروی ہے كہ: تم میں سے كسی بھی شخص كو دنیا سے ایك خادم اور ایك سواری کافی ہیں۔ ( )...
Hadith No: 1274
حدیث نمبر 1275
ابو درداء رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بادشاہوں سے ملنے والے كے مال كے بارے میں پوچھا گیا ،تو آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ،بادشاہ كے مال میں سے تمہیں جو كچھ بغیر سوال كئے اور بغیر كسی عہدے كے دے اسے…...
Hadith No: 1275
حدیث نمبر 1276
ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ : مجھے پسند نہیں كہ یہ احد پہاڑ میرے پاس سونے كی صورت میں ہو اور تین راتوں كے بعد میرے پاس اس میں سے ایك دینار بھی باقی بچے، سوائے اس دینار كے جو میں قرض ادا كرنے كے…...
Hadith No: 1276