7-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 7
حدیث نمبر 1259
انس بن مالك رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كو جَو كی روٹی اور بو دار سالن( چربی) كی دعوت دی جاتی تو آپ قبول كر لیتے۔( )...
Hadith No: 1259
حدیث نمبر 1260
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ڈکار ماری تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اپنی ڈكار روك لوكیونكہ دنیا میں زیادہ پیٹ بھركركھانےوالےقیامت كےدن لمبی بھوك كا سامنا كریں گے۔...
Hadith No: 1260
حدیث نمبر 1261
ابو البختری سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں نے ایك آدمی سے حدیث سنی تو اس سے كہا: مجھے لكھ كر دو۔ وہ اسے لكھ كر لایا۔ عباس اور علی رضی اللہ عنہما عمر رضی اللہ عنہ كے پاس آئے۔ ان كے پاس طلحہ ، زبیر ،عبدالرحمن اور سعد…...
Hadith No: 1261
حدیث نمبر 1263
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے كاندھے كو پكڑ كر فرمایا: دنیا میں اجنبی یا مسافر كی طرح رہو۔( )...
Hadith No: 1263
حدیث نمبر 1264
عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایك آدمی سے كہا: اے فلاں تم نے صبح كس طرح كی؟ اس نے كہا: اےاللہ كے رسول میں آپ کے سامنے اللہ كی تعریف بیان كرتا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 1264
حدیث نمبر 1265
اسماعیل بن عبداللہ كہتے ہیں كہ انس بن مالك رضی اللہ عنہ ، ولید بن عبدالملك كے پاس آئے ۔تو ولید نے ان سے كہا: قیامت كے بارےمیں آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے كیا سنا ہے؟ انس بن مالكرضی اللہ عنہ نے كہا كہ رسول اللہ…...
Hadith No: 1265
حدیث نمبر 1266
فضالہ بن عبید كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب لوگوں كو نماز پڑھاتے تو لوگ بھوك كی وجہ سے نڈھال ہو كر گر پڑتے۔ یہ لوگ اصحاب صفہ تھے ، بدو لوگ كہتے كہ یہ پاگل ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ…...
Hadith No: 1266
حدیث نمبر 1267
ام سلمہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ جب ابو بكر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے دور میں بصریٰ كی طرف تجارت كی غرض سے نكلےابوبکر رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خصوصی تعلق نے بھی تجارت کے ذریعے…...
Hadith No: 1267