7-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 7
حدیث نمبر 1279
ابو امامہ بن سہل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ ایك دن میں اور عروہ بن زبیر عائشہ رضی اللہ عنہا كے پاس آئے۔ كہنے لگیں : ایك مرتبہ اگر تم اللہ كے نبی صلی اللہ علیہ وسلم كو اس بیماری میں دیكھ لیتے جس میں وہ…...
Hadith No: 1279
حدیث نمبر 1280
انس رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو بھی مسلمان كوئی پودا لگاتا ہے، یا كاشتكاری كرتا ہے، پھر اس میں سے كوئی پرندہ، انسان یا جانور كھاتا ہے تو وہ اس كے لئے صدقہ ہے...
Hadith No: 1280
حدیث نمبر 1281
جابر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے جو مسلمان كوئی پودا لگاتا ہے، اس میں سے جو كچھ كھایا جاتا ہے ، اس كے لئے صدقہ ہے۔ جو چوری كیاجائے اس كے لئے صدقہ ہے ، جانور اس میں سے جو كچھ كھائیں اس كے لئے صدقہ ہے، پرندے…...
Hadith No: 1281
حدیث نمبر 1282
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ مجھے یہ بات پسند نہیں كہ میرےلئے احد پہاڑ سونے كا بن جائے اور تین راتیں گزرنےكے بعد سوائے قرض ادا كرنے كے میرے پاس اس میں سے ایك دینار بھی باقی ہو۔...
Hadith No: 1282
حدیث نمبر 1283
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ : جو شخص تحفہ دے كر واپس طلب كرتا ہے وہ اس كتے كی طرح ہے جو قے كر كے اپنی قے چاٹتا ہے۔ جب تحفہ دینے والا واپسی كا مطالبہ كرے تو اسے كھڑا كیا جائے اور بتایا…...
Hadith No: 1283
حدیث نمبر 1284
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے كوئی چیز ذخیرہ كی تاكہ مسلمانوں كے لئے وہ چیز مہنگی ہوجائے تو وہ گنہگار ہے۔( )...
Hadith No: 1284
حدیث نمبر 1285
عبیدا للہ بن عبداللہ بن عتبہ سے مروی ہے كہ ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قرض لیا تو ان سے كہا گیا: ام المومنین! آپ قرض تو لے رہی ہیں لیكن آپ كے پاس قرض ادا كرنے كے لئے كچھ نہیں؟ انہوں…...
Hadith No: 1285
حدیث نمبر 1286
ا بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ:جس شخص کو فاقہ پیش آیا پھر اسےلوگوں كےسامنےبیان كیاتواس كا فاقہ ختم نہیں كیاجائے گا اور جس شخص نے اللہ كے سامنے فریاد كی تو اللہ تعالیٰ عنقریب اسےغنی كر دے گا۔یا تو جلد موت دے دے گا یا…...
Hadith No: 1286