7-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 7
حدیث نمبر 1299
جابر بن عبداللہ انصاری كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے كتے اور بلے كی قیمت سے منع فرمایا۔( )...
Hadith No: 1299
حدیث نمبر 1300
جعفر بن محمد اپنے والد وہ ان كے دادا حسین رضی اللہ عنہ سے مرفوعا بیان كرتے ہیں كہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رات كے وقت پھل توڑنے اور فصل كاٹنے سے منع فرمایا۔ جعفر بن محمد كہتے ہیں : میرے خیال میں مساكین كی وجہ سے (آپ…...
Hadith No: 1300
حدیث نمبر 1301
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے بانسری بجانے والے كی كمائی سے منع فرمایا۔( )...
Hadith No: 1301
حدیث نمبر 1302
انس رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم كی جان ہے، آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس صبح كے وقت كبھی نہ گندم كا صاع ہوا اور نہ…...
Hadith No: 1302
حدیث نمبر 1303
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ : میرے پاس ایك انصاریہ عورت آئی ۔ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كا بستر دیكھا جو کہ دو ہری کی ہوئی چادر کی صورت میں تھا۔وہ واپس گئی اور آپ كے لئے ایك بستر بھیجا جس كے اندر اون…...
Hadith No: 1303
حدیث نمبر 1304
جابر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ ایک جانور کے بدلے دو جانور ہاتھوں ہاتھ (نقد ونقد )دینے میں کوئی حرج نہیں۔...
Hadith No: 1304
حدیث نمبر 1305
خوات بن جبیر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك آدمی مرنے لگا تو اس نے مجھے وصیت کی، اس کی وصیت میں ام ولد (لونڈی)اور آزاد بیوی کا ذکر تھا ، تو ایک دن ام ولد اورآزاد بیوی میں تلخ كلامی ہو گئی ۔ اس عورت نے كہا: اے…...
Hadith No: 1305
حدیث نمبر 1306
ابو امامہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گانے بجانے والی لونڈیاں نہ بیچو نہ خریدو اور نہ لونڈیوں کو گانا بجانا سکھاؤ۔ ان كی تجارت میں كوئی بھلائی نہیں اور ان كی قیمت حرام ہے۔ اسی كے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی:وَ…...
Hadith No: 1306