7-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 7
حدیث نمبر 1239
ابو سعید كہتے ہیں كہ ایك اعرابی ایك بكری لے کر گزرا تو میں نے كہا:تم اسے تین درہم میں بیچو گے؟ اس نے كہا: نہیں اللہ كی قسم، پھراس نے اسے بیچ دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تك یہ بات پہنچی تو آپ نے فرمایا: اس نے…...
Hadith No: 1239
حدیث نمبر 1240
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ كسی جنگل بیاباں میں ایك آدمی تھا، اچانك اس نے بادل كی كڑك سنی اور اس میں آواز سنی كہ فلاں شخص كے باغ كو پانی پلاؤ۔ باغ كے مالك كا نام لیا۔ وہ بادل ایك پتھریلے علاقے میں آیا،…...
Hadith No: 1240
حدیث نمبر 1241
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سچ بولنے والا، امانت دار مسلمان تاجر قیامت كے دن (انبیاء، صدیقین اور) شہداءكے ساتھ ہوگا۔( )...
Hadith No: 1241
حدیث نمبر 1242
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین چیزیں مكمل طور پر حرام ہیں۔ حجام (سینگی لگانے والے) كی كمائی، زانیہ كی كمائی اور كتے كی قیمت سوائے شکاری کتے کے۔( )...
Hadith No: 1242
حدیث نمبر 1243
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شراب كی كمائی حرام ہے، زانیہ كی كمائی حرام ہے، كتےكی كمائی حرام ہے۔شطرنج یا نرد(ڈگڈگی، طبلے وغیرہ)حرام ہیں،اگر تمہارے پاس كتے كا مالك آئے اور قیمت كا مطالبہ كرے تو اس…...
Hadith No: 1243
حدیث نمبر 1244
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كتے كی قیمت حرام ہے، زانیہ كی كمائی حرام ہے اور حجام كی اجرت حرام ہے۔...
Hadith No: 1244
حدیث نمبر 1245
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہتے ہیں كہ ایك آدمی عمر رضی اللہ عنہ كے پاس (مال كا)سوال كرنے آیا۔ عمر رضی اللہ عنہ نے اسے سر سے لے كر پاؤں تك دیكھاکہ:كیا اس پر فقیری كے آثار نظر آرہے ہیں؟ پھر عمر رضی اللہ عنہ…...
Hadith No: 1245
حدیث نمبر 1246
حسن رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین رزق وہ ہے جو گزارے جتنا ہو۔( )...
Hadith No: 1246