1272 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1272
Hadith in Arabic
عَنِ ابْنِ أَبِي حَدْرَدٍ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ: أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَسْتَعِينُهِ فِي مَهْرِ امْرَأَةٍ فَقَالَ: كَمْ أَمْهَرْتَهَا؟ فَقَالَ: مِائَتَيْ دِرْهَمٍ فَقَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : لَوْ كُنْتُمْ تَغْرِفُونَ مِنْ بَطَحَانَ مَا زِدْتُمْ.
Hadith in Urdu
ابو حدرد اسلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس بیوی كے مہر میں مدد مانگنے آئے۔ آپ نے فرمایا: تم نے كتنا مہر مقرر كیا ہے؟ انہوں نے كہا:دو سو درہم، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم بحاین سے بھی ہاتھ بھرتے تو پھر بھی تم زیادہ نہ كرتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (943) سنن الترمذي كِتَاب الزُّهْدِ بَاب مَا جَاءَ فِي هَوَانِ الدُّنْيَا عَلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ رقم (2242