7-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 7
حدیث نمبر 1249
ام ایمن سے مروی ہے كہ انہوں نے آٹا چھانا، پھر انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے لئے ایك پتلی روٹی (چپاتی)تیار كی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ كیا ہے؟ ام ایمن رضی اللہ عنہا نے كہا: یہ ایك ایسا كھانا ہے جسے ہم اپنے…...
Hadith No: 1249
حدیث نمبر 1250
براءبن عازب رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ : سود كے بہتر(۷٢) درجےہیں، اس كا سب سے كم ترین درجہ آدمی كا اپنی ماں سے زنا كرنے كے برابر ہے، اور اس كا سب سے بڑا درجہ كسی مسلمان كی عزت خراب كرنا ہے۔( )...
Hadith No: 1250
حدیث نمبر 1251
عمر بن سعد كہتے ہیں كہ مجھے ابو سعد رضی اللہ عنہ سے كوئی ضرورت پیش آگئی ۔ عمر بن سعد سے روایت ہے کہتے ہیں کہ مجھے اپنے والد سعد بن ابی وقاص سے کوئی کام تھا۔ دوسری سند میں ہے ابوحیان مجمع سے بیان کرتے ہیں کہ عمر…...
Hadith No: 1251
حدیث نمبر 1252
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ : بوڑھا آدمی بڑا ہوتا رہتا ہے اور اس كا جسم كمزور ہوتا رہتا ہے، لیكن اس كا دل دو چیزوں كی محبت میں جوان رہتا ہے۔ لمبی زندگی اور مال كی محبت۔( )...
Hadith No: 1252
حدیث نمبر 1253
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس امت كے پہلے لوگوں كی بہتری(اصلاح) زہدو یقین كے ساتھ ہوئی اور اس امت كے بعد والے لوگ بخل اور لمبی امیدوں كی وجہ سے ہلاك ہوں گے۔...
Hadith No: 1253
حدیث نمبر 1254
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: ابلیس نے كہا: (اے اللہ) تو نے اپنی ساری مخلوق كا رزق بیان كر دیا، میرا رزق كس چیز میں ہے؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اس میں جس میں میرا نام نہیں لیا گیا...
Hadith No: 1254
حدیث نمبر 1255
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: جو شخص مسلمان ہو گیا ، اور اسے گزارے جتنا رزق دیا گیا،اور اللہ تعالیٰ نے اسے جو دیا اس پر قناعت کی توفیق دے دی تو وہ كامیاب ہو گیا۔...
Hadith No: 1255
حدیث نمبر 1256
انس رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے دور میں دو بھائی تھے، ان میں سے ایك نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا كرتا تھا، اور ایك روایت میں ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كی حدیث كی مجلس میں حاضر ہوا…...
Hadith No: 1256