7-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 7
حدیث نمبر 1289
حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے كوئی گھر بیچا اور اس کی قیمت اس جیسے (کسی دوسرے گھر) میں نہ لگائی اس کے لئے اس میں برکت نہیں دی جائے گی...
Hadith No: 1289
حدیث نمبر 1290
اسماءبنت یزید بن سكن رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:جس شخص نےدودینارچھوڑے اس نے دوداغ چھوڑے (یعنی آگ کے داغ)۔( )...
Hadith No: 1290
حدیث نمبر 1291
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص كے پاس گزارے جتنا موجود تھا، پھر بھی اس نے مانگا تو قیامت كے دن اس كا سوال اس كے چہرے پر خراش کی صورت بن كر آئے گا۔ پوچھا…...
Hadith No: 1291
حدیث نمبر 1292
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سےمروی ہےكہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:جس نے ہم سےدھوكہ كیاوہ ہم میں سےنہیں اور مکر اور دھوكہ آگ میں ہیں۔...
Hadith No: 1292
حدیث نمبر 1293
عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ایك دن انہوں نے عمر رضی اللہ عنہ سے صدقے كے بارے میں تذكرہ كیا، تو عمر رضی اللہ عنہ نے كہا: كیا تم نےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں سنا جب آپ نے صدقے میں خیانت كا…...
Hadith No: 1293
حدیث نمبر 1294
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص پر قرض ہو اور وہ ادا كرنے كی نیت ركھتا ہو تو اس كےساتھ اللہ كی طرف سے مدد ہو جاتی ہے اور اللہ تعالیٰ اس كے لئے رزق كا ذریعہ بنا…...
Hadith No: 1294
حدیث نمبر 1295
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص كی زمین ہو اور وہ بیچنا چاہتا ہو تو وہ( پہلے)اپنے پڑوسی كے سامنے پیش كرے۔...
Hadith No: 1295
حدیث نمبر 1296
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مسلمان اپنی شروط كے ساتھ ہیں۔( )...
Hadith No: 1296