1265 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1265
Hadith in Arabic
عن إِسْمَاعِيل بن عبد الله قَالَ: قَدِمَ أَنسُ بنُ مَالكٍ عَلَى الْوَلِيد بن عبد الْمَلك فَقَال لَه الْوَلِيد: ما سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَذْكُرُ بِه السَّاعَة؟ فَحَدَّثَ أَنَّ رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: لَسْتُ مِنَ الدُّنْيَا و لَيْسَتْ مِنِّي ، إِنِّي بُعِثْتُ وَ السَّاعَةُ نَسْتَبِقُ
Hadith in Urdu
اسماعیل بن عبداللہ كہتے ہیں كہ انس بن مالك رضی اللہ عنہ ، ولید بن عبدالملك كے پاس آئے ۔تو ولید نے ان سے كہا: قیامت كے بارےمیں آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے كیا سنا ہے؟ انس بن مالكرضی اللہ عنہ نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں دنیا سے نہیں اور یہ مجھ سے نہیں ،مجھے اور قیامت كو اس طرح بھیجا گیا ہے كہ ہم ایك دوسرے كی طرف سبقت كر رہے ہیں (یعنی قیامت بہت قریب ہے)۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1275) الضياء في المختارة (1/486)