7-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 7
حدیث نمبر 1229
معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:دنیا میں جو كچھ باقی ہے وہ مصیبت اور آزمائش ہے۔ اور تم میں سے كسی شخص كے عمل كی مثال اس برتن كی طرح ہے كہ جب اس كے اوپر والا…...
Hadith No: 1229
حدیث نمبر 1230
ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس دینار اور درہم نے تم سے پہلے والے لوگوں كو ہلاك كر دیا، اور یہ دونوں تمہیں بھی ہلاك كر دیں گے۔( )...
Hadith No: 1230
حدیث نمبر 1231
معاویہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) میں تو تقسیم كرنے والا ہوں، اور اللہ تعالیٰ عطا كرتا ہے۔ جس شخص كو میں خوشی سے دے دوں تو اس كے لئےاس میں بركت دے دی جائے گی ، اور جس…...
Hadith No: 1231
حدیث نمبر 1232
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑی فصل کی غلے کے ساتھ اور درخت ہر پھل کی تیار پھل کے ساتھ بیع کرنے سے منع فرمایا، اور فرمایا: تین قسم كے آدمی كاشت كرتے ہیں۔ وہ شخص جس كی…...
Hadith No: 1232
حدیث نمبر 1233
یحییٰ بن جعدہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے كچھ صحابہ نے خباب رضی اللہ عنہ كی عیادت كی تو كہنے لگے: ابو عبداللہ خوش ہو جاؤ، تم محمد صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس حوضِ كوثر پر ملو گے۔ وہ کہنے لگے یہ كس…...
Hadith No: 1233
حدیث نمبر 1234
عون بن ابی جحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:عنقریب تم پر دنیا كشادہ كر دی جائے گی حتی كہ تم اپنے گھروں كو اس طرح مزین كرو گے جس طرح كعبہ كو مزین كرتے ہو۔ ہم نے كہا:كیا اس وقت…...
Hadith No: 1234
حدیث نمبر 1235
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جس شخص كی كوئی زمین یا كھجور كا درخت ہے تو اسے اس وقت تك نہ بیچے جب تك اپنے ساتھی كو پیشكش نہ كر دے۔( )...
Hadith No: 1235
حدیث نمبر 1236
كرز بن علقمہ سے مرفوعا مروی ہے كہ عرب و عجم كے جن گھر والوں كے بارے میں اللہ رب العزت بھلائی كا ارادہ كرے گا اس میں اسلام داخل كر دے گا۔ پھر فتنے اس طرح آئیں گے گویا کہ سائبان ہیں۔( )...
Hadith No: 1236