7-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 7
حدیث نمبر 1219
عبایہ بن رفاعہ بن رافع بن خدیج سے مروی ہے كہ جب ان كے دادا فوت ہوئے تو انہوں نے ایك لونڈی ، غلام ،حجام اوركچھ زمین تركے میں چھوڑے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لونڈی كے بارے میں فرمایا اس كی كمائی نہ لی جائے۔ شعبہ نے…...
Hadith No: 1219
حدیث نمبر 1220
عبید بن رفاعہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ عیدگاہ كی طرف نكلے تو آپ نے كچھ لوگوں كو خریدو فروخت كرتے دیكھا۔ آپ نے فرمایا: اے تاجروں كی جماعت (اللہ كے رسول كی بات سنو)انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 1220
حدیث نمبر 1221
(١٢٢١) براءبن عازب رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بقیع كی طرف ہمارے پاس آئے اور فرمایا: اے تاجروں كی جماعت! جب وہ آپ كی طرف متوجہ ہو گئے تو آپ نے فرمایا: تاجر قیامت كے دن گنہگار کی حیثيت سےجمع كئے جائیں گے…...
Hadith No: 1221
حدیث نمبر 1222
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام صرف اپنے ہاتھ كی كمائی كھاتے تھے۔( )...
Hadith No: 1222
حدیث نمبر 1223
خولہ رضی اللہ عنہا بنت قیس ،حمزہ رضی اللہ عنہ بن عبدالمطلب كی بیوی سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حمزہ رضی اللہ عنہ كے پاس آئے اور دونوں دنیا كا تذكرہ كرنےلگے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا سر سبز اور میٹھی…...
Hadith No: 1223
حدیث نمبر 1224
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سےمروی ہےكہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:یہ دنیا سرسبزا ورمیٹھی ہے ۔ اللہ تعالیٰ تمہیں اس میں خلافت(ذمہ داری) دے گا۔تاكہ تمہیں آزمائے كہ تم كیسےعمل كرتے ہو۔ دنیاسے بچو اورعورتوں سے بچو،كیوں كہ بنی اسرائیل كا پہلافتنہ عورت سےشروع ہوا۔( )...
Hadith No: 1224
حدیث نمبر 1225
عقبہ بن عامرسے مرفوعا مروی ہے كہ: تمہارا رب اس نوجوان سے خوش ہوتا ہے جو خواہشات کی طرف مائل نہ ہو۔( )...
Hadith No: 1225
حدیث نمبر 1226
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ كسی كشتی میں ایك آدمی شراب بیچ رہا تھا اور شراب میں پانی ملا رہا تھا۔ اس كے پاس ایك بندر بیٹھا ہوا تھا۔ اس نے تھیلی پکڑی اور بادبان کی لکڑی پر چڑھ گیا اور ایك دینار سمندر میں اور…...
Hadith No: 1226