7-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 7
حدیث نمبر 1209
انس رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ایك آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہنے لگا: میں آپ سے محبت كرتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فاقہ كے لئے تیار ہو جاؤ۔...
Hadith No: 1209
حدیث نمبر 1210
سعید بن ابی سعید خدری اپنے والد ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے بیان كرتے ہیں كہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے سامنے اپنی ضرورت كا تذكرہ كیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابو سعید! صبر كرو، كیوں كہ تم میں سے…...
Hadith No: 1210
حدیث نمبر 1211
رافع بن خدیجرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال كیا گیا: كون سی كمائی زیادہ پاكیزہ(حلال)ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے زیادہ پاكیزہ كمائی آدمی كے ہاتھ كی كمائی اور ہر صاف ستھری تجارت ہے ۔...
Hadith No: 1211
حدیث نمبر 1212
) حرام بن سعد بن محیصہ سے مروی ہے كہ محیصہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے حجام (سینگی لگانے والے) كی كمائی كے بارے میں پوچھا، تو آپ نے اس سے منع فرمایا۔ وہ یہی بات كرتا رہا حتی كہ آپ نے فرمایا: اپنی…...
Hadith No: 1212
حدیث نمبر 1213
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ آل محمد كے رزق كو گزارے جتنا بنا دے۔( )...
Hadith No: 1213
حدیث نمبر 1214
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے تمام دنیا قلیل بنائی ہے، اور جو دنیا باقی بچی ہے وہ قلیل میں سے بھی قلیل ہے۔ اور دنیا میں سے جو كچھ باقی بچا ہے وہ تالاب…...
Hadith No: 1214
حدیث نمبر 1215
ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن نازل ہوتا تو ہم آپ كے پاس آتے اور آپ ہمیں بیان كرتے۔ایك دن آپ نے ہم سے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے: ہم نے مال نماز قائم كرنے اور…...
Hadith No: 1215
حدیث نمبر 1216
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہےكہ اللہ تعالیٰ كویہ بات پسند ہے كہ جب كوئی شخص كو ئی بھی عمل كرتا ہے تو وہ اسے مستقل (پختہ)كرے۔...
Hadith No: 1216