5-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 5
حدیث نمبر 1099
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص كاہن كے پاس آیا اور اس كی بات كی تصدیق كی اس نےمحمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل شدہ (شریعت) كا انكار كیا۔( )...
Hadith No: 1099
حدیث نمبر 1100
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ایك آدمی نے كہا: اے اللہ كے رسول جاہلیت میں ہم نے جو عمل كئے كیا ان كی وجہ سے ہمارا مواخذہ كیا جائے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اسلام لانے كے بعد نیك اعمال…...
Hadith No: 1100
حدیث نمبر 1101
ابو ذر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے باقی ماندہ زندگی میں نیك عمل كئے تو اس كی گذشتہ زندگی كے گناہ معاف كر دئے جائیں گے۔ اور جس نے باقی ماندہ زندگی میں برے عمل كئے اسے گزشتہ زندگی…...
Hadith No: 1101
حدیث نمبر 1102
ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ میں حجۃ الوداع میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كی اونٹنی كے ساتھ كھڑا تھا۔ آپ نے اچھی باتیں كہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اہل كتاب میں سے جو اسلام لے آیا اس كے لئے دو گنا…...
Hadith No: 1102
حدیث نمبر 1103
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے علم نجوم حاصل كیا ، اس نے جادو كا ایك حصہ حاصل كیا۔( )...
Hadith No: 1103
حدیث نمبر 1104
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے ہدایت كی طرف بلایا اس شخص كے لئے ان لوگوں كے اجر كے برابر اجر ہوگا جنہوں نے اس كی پیروی كی، ان كے اجر میں سے كوئی چیز كم نہیں كی جائے گی۔ اور جس شخص…...
Hadith No: 1104
حدیث نمبر 1105
) عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے كسی تكلیف میں مبتلا شخص كو دیكھا اور یہ کلمات كہے: الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلاكَ بِهِ، وَفَضَّلَنِي عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلا.”تمام تعریفات اس اللہ كے…...
Hadith No: 1105
حدیث نمبر 1106
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جسے یہ بات پسند ہو كہ وہ ایمان كا ذائقہ محسوس كرے تو كسی بھی شخص سےاللہ كے لئے محبت كرے۔( )...
Hadith No: 1106