876 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 876
Hadith in Arabic
عَنْ عَائشَة قَالَتْ: قَدِمَ عَلَيْنَا عَلِيٌّ مِنْ سَفَرٍ فَقَدَّمْنَا إِلَيْهِ مِنْهُ فَقَالَ لَا آكُلُهُ حَتَّى أَسْأَلَ عَنْهُ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَتْ فَسَأَلَهُ عَلِيٌّ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كُلُوهُ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ إِلَى ذِي الْحِجَّةِ. يَعْنِي: لَحْم الْأَضَاحِي.
Hadith in Urdu
عائشہ رضی اللہ عنہ كہتی ہیں كہ علیرضی اللہ عنہ ایك سفر سے آئے توہم نے ان كے سامنے قربانی كا گوشت پیش کیا ۔ انہوں نے كہا: جب تك میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہ پوچھ لوں اسے نہیں كھاؤں گا۔ كہتی ہیں كہ علی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اس) ذی الحجہ سے (اگلے) ذی الحجہ تك اسے كھا سكتے ہویعنی قربانی كے گوشت كو۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3109) ، مسند أحمد رقم (25359) .