4-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 4
حدیث نمبر 820
ام عبداللہ اخت شداد بن اوس سے مروی ہے كہ اس نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس افطار كے وقت دودھ كا ایك پیالہ بھیجا(۔ یہ روزہ ایک طویل اور شدید گرمی کے دن میں تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےخادم کوواپس لوٹادیا اور پوچھا کہ:…...
Hadith No: 820
حدیث نمبر 821
سعدِ بن خالد سے مروی ہے كہ میں ابوسلمہ كے پاس آیا۔ ہمارے پاس مکھن، اور کھجور کا حلوہ آیا، ایك مكھی كھانے میں گر گئی۔ ابوسلمہ اپنی انگلی سے اسے كھانے میں غوطے دینے لگے۔ میں نے كہا:ماموں جان!یہ آپ كیا كر رہے ہیں؟ انہوں نے كہا:ابوسعید خدری رضی…...
Hadith No: 821
حدیث نمبر 822
ابراہیم بن سعد اپنے والد سے وہ ان كے دادا سے بیان كرتے ہیں، انہوں نے كہا كہ میں نے عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے(صفنا) كے مقام پر ان كے قتل والے دن سنا كہہ رہے تھے: جنت قریب آگئی ہے، اورحور عین كی شادی كر دی گئی…...
Hadith No: 822
حدیث نمبر 823
ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ شخص جوچاندی( اور سونے) كے برتن میں. مشروب پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں آگ بھرتا ہے ، سوائے اس صورت میں کے وہ توبہ كرلے۔( )...
Hadith No: 823
حدیث نمبر 824
) انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً اللہ تعالیٰ اس بندے سے خوش ہوتا ہے جوایك لقمہ كھاتا ہے اور اللہ كا شكر ادا كرتا ہے یا ایك گھونٹ پانی پیتا ہے اور اللہ كا شكر ادا كرتا…...
Hadith No: 824
حدیث نمبر 825
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ برتن كے درمیان میں بركت ہوتی ہے اس لئے اس كے اطراف سے كھاؤ اس كے اوپر سے نہ كھاؤ...
Hadith No: 825
حدیث نمبر 826
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ ام سنبلہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تحفتاً دودھ لائیں۔ وہ دودھ لے كر میرے پاس آئیں تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كونہ پایا، میں نے ان سے كہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےہمیں بدوؤں كاكھاناكھانےسےمنع فرمایا…...
Hadith No: 826
حدیث نمبر 827
علیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں كی زیارت،(کچھ)برتنوں اور تین دن كے بعد قربانی كا گوشت روكنے سے منع فرمایا تھا۔ پھر فرمایا: میں نے تمہیں قبروں كی زیارت سے منع كیا تھا، اب ان كی زیارت كرو، كیونكہ یہ آخرت…...
Hadith No: 827