4-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 4
حدیث نمبر 830
نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ایك صحابی نے بیان كیا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت كے كچھ لوگ شراب پیئں گے اور اسے كوئی دوسرا نام دیں گے۔( )...
Hadith No: 830
حدیث نمبر 831
عبداللہ بن عكیم سے مروی ہےكہ قبہہ جہینہ كے ہمارے ایك سردار نے بیان كیا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان كی طرف خط لكھا كہ مردار كی كسی چیز سے نفع نہ اٹھاؤ۔...
Hadith No: 831
حدیث نمبر 832
نبیشہ ہذلی سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم نے تمںیِ تنك (دن)كے بعد (قربانی) كا گوشت كھانے سے منع كیا تھا تاكہ تم سب اس میں شریك ہوسكو۔ اب اللہ تعالیٰ نے گنجائش دے دی ہے، كھاؤ بھی ذخیرہ بھی كرواور تجارت بھی…...
Hadith No: 832
حدیث نمبر 833
فیروز سے مروی ہے كہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آئے، ہم نے كہا: اے اللہ كے رسول آپ كومعلوم ہے كہ ہم كون ہیں اور كہاں سے تعلق ركھتے ہیں ہم كس كی طرف آئے ہیں؟آپ نے فرمایا: اللہ اور اس كے رسول كی طرف۔…...
Hadith No: 833
حدیث نمبر 834
اسماء بنت ابی بكر رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ جب وہ ثرید بنایا كرتے تواسے كسی چیز سے ڈھانپ دیا كرتے حتیٰ كہ اس کی شدت اور بھاپ ختم ہوجاتی پھر كہتیں كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے كہ یہ…...
Hadith No: 834
حدیث نمبر 835
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ (آب زمزم) بابركت ہے یہ کھانے کا كھانا ہے۔ ابوذررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ہم اپنی قوم غفار سے نکلے وہ حرمت والے منو ں كوحلال سمجھتے تھے۔ مںم، مرزا بھائی انسئ اور مر ی والدہ آئےاوراپنے ماموں كے…...
Hadith No: 835
حدیث نمبر 836
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس دودھ لایا گیا، جس میں پانی ملایا گیا تھا۔ آپ كے دائیں طرف ایك بدوتھا، اور بائیں طرف ابوبكررضی اللہ عنہ ۔ آپ نے دودھ پیا اور پھر بدوكودے دیا، اور فرمایا: دائیں…...
Hadith No: 836
حدیث نمبر 837
ایك آدمی جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كی آٹھ سال خدمت كی سے مروی ہے كہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا كرتا تھا جب كھانا آپ كے قریب كا صلی اللہ علیہ وسلم جاتا ہے توآپ كتےس:بسم اللہ، اور جب فارغ ہوتے توكہتے:…...
Hadith No: 837