4-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 4
حدیث نمبر 810
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انو ں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: جب تم مںك سے كوئی شخص كھانا كھائے اور لقمہ گر جائے توجواسے لگا ہے اسے صاف كر كے كھالے۔ اسے شطا ن كے لئے نہ چھوڑے، اور…...
Hadith No: 810
حدیث نمبر 811
) ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مكھی تمہارے دودھ (چائے وغیرہ) میں گر جائے تواسے (پورا) ڈبودے كیونكہ اس كے ایك پر میں بیما ری اور دوسرے میں شفا ہوتی ہے۔...
Hadith No: 811
حدیث نمبر 812
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عائشہ رضی اللہ عنہا كے گھر میں داخل ہوئے توگوشت دیكھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس میں سے ہمارے لئےبھون دو، انھوں نے كہا: اے اللہ كے رسول یہ (بریرہ رضی اللہ عنہا کے…...
Hadith No: 812
حدیث نمبر 813
) ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ مجھے معلوم تھا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ ركھا ہوا ہے، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم كی افطاری كے لئے کدوکے برتن میں نبیذ تیار کی ۔ پھر میں اسے آپ كے پاس لایا،…...
Hadith No: 813
حدیث نمبر 814
حسن بن علی رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: كھانا كھلاؤ اور اچھی بات كو ۔...
Hadith No: 814
حدیث نمبر 815
محمد بن زیادسے مروی ہے كہ عبداللہ بن حارثرضی اللہ عنہ ہمارے پاس سے گزرے توكہنے لگے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كھاناكھلاؤ، سلام پھیلاؤ، جنتوں كے وارث بن جاؤ۔( )...
Hadith No: 815
حدیث نمبر 816
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے كچھ كھجوریں دیں۔ مںُ نے اسے کھجور کے پتوں کے بنے ہوئے ٹوکرے میں ركھ كر گھر كی چھت کے ساتھ لٹكا دیا اور ہم اس میں سے كھاتے رہے حتی كہ اس كی آخری كھجوریں…...
Hadith No: 816
حدیث نمبر 817
جابر بن سمرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ (حرہ) میں ایك آدمی كی اونٹنی تھی۔اس نے ایك آدمی كووہ اونٹنی دے دی، اونٹنی بیمار ہوگئی، جب وہ مرنے لگی تواس كی بیوی نے اس سے كہا: اگر تم اسے نحر كر دواور ہم اس كا گوشت كھائیں، اس نے…...
Hadith No: 817