4-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 4
حدیث نمبر 800
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے موقوفا مروی ہےكہ جب تمہارا خادم كھانا لائے تواسے اپنے ساتھ بٹھالویا اس میں سے اسے دے دو۔ كیونكہ اس نے گرمی اور دھویں كی تكلفی برداشت كی ہے۔...
Hadith No: 800
حدیث نمبر 801
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تماْرا بھائی كسی كوكھانے كی دعوت دے تووہ اسے قبول كرے، پھر اگر چاہے توكھالے اور اگر چاہے تونہ دعا کردے...
Hadith No: 801
حدیث نمبر 802
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے كسی شخص كوكھانے كے لئے بلایا جائے تودعوت قبول كرے، اگر روزہ دار نہ ہوتوكھالے، اور اگر روزے دار ہوتودعا کرے۔...
Hadith No: 802
حدیث نمبر 803
ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم شكار كرواورتنْ دن بعد اسے پاؤ اور تماُرا ترپ بھی اس مںق ہوتو اسےكھالو اگر بد بودار نہ ہوا ہو۔...
Hadith No: 803
حدیث نمبر 804
سمرہ بن جندبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم اپنے گھر والوں كو شام کے وقت دودھ سے سراب كر دوتوجس مردار سے اللہ تعالیٰ نے منع كان ہے اس سے بچ جاؤ...
Hadith No: 804
حدیث نمبر 805
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:جب تم سر سبز زمنن مں سفر كروتوجانوروں كوان كا حق دو اور جب بنجر زمنْ سے گزرو تو جانوروں كواس سے نجات دلاؤ یعنی تیز چلو، (رات میں) سفركولازم كر لو، كو نكہ رات كے وقت…...
Hadith No: 805
حدیث نمبر 806
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب تم مںا سے كوئی شخص پانی(دودھ وغر ہ) پئےِ توبرتن مںْ سانس نہ لے۔ دوبارہ پناّ چاہے تواسے ہٹالے، پھر دوبارہ منہ سے لگالے۔...
Hadith No: 806
حدیث نمبر 807
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم دودھ پیوتوكلی كر لیا كرو۔ كیونكہ اس میں چكنائی ہوتی ہے۔...
Hadith No: 807