810 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 810
Hadith in Arabic
عن جَابِر بن عبدالله، أَنَّه سَمِعَ النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقولُ: إِذَا طَعِمَ أَحَدُكُم فَسَقَطَتْ لُقْمَتُه مِنْ يَدَهِ فَلْيُمِطْ مَا رَابَه مِنْها، وَلْيَطْعَمْهَا وَلَا يَدَعْهَا لِلشَّيْطَان، وَلَا يَمْسَحُ يَدَه بِالْمِنْدِيل حَتَّى يَلْعَقَ يَدَهُ، فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَدْرِي في أَيِّ طَعَامِهِ يُبَارَك لَه، وَإِن الشَّيْطَان يَرْصُدُ النَّاسَ أَوِالْإِنْسَان عَلَى كُلِّ شَيْءٍ حَتَّى عِنْدَ مَطْعَمِهِ أَوطَعَامِه، وَلَا يَرْفَع الصَّحْفَةَ حَتَّى يَلْعَقَهَا، أَويُلْعِقَهَا فَإِنَّ في آخَرِ الطَّعَامِ بَرَكَةٌ.
Hadith in Urdu
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انو ں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: جب تم مںك سے كوئی شخص كھانا كھائے اور لقمہ گر جائے توجواسے لگا ہے اسے صاف كر كے كھالے۔ اسے شطا ن كے لئے نہ چھوڑے، اور جب تك اپنا ہاتھ چاٹ نہ لے رومال سے صاف نہ كرے۔ كیونكہ انسان نہیں جانتا كہ كونسے لقمے میں اس كے لئے بركت ہے، شیطان ہر چیز پر انسان كے راستے میں گھات لگائے بٹھا ہے۔ حتی كہ اس كے كھانے كے وقت بھی، اور پلٹن جب تك چاٹ نہ لے یا چٹوا نہ لے نہ اٹھائے۔ كیونكہ كھانے كے آخری حصے میں بركت ہوتی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1404) ، صحيح ابن حبان رقم (5343) .