813 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 813
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: عَلِمْتُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كَانَ يَصُومُ فَتَحَيَّنْتُ فِطْرَهُ بِنَبِيذٍ صَنَعْتُهُ فِي دُبَّاءٍ ثُمَّ أَتَيْتُهُ بِهِ فَإِذَا هُويَنِشُّ فَقَالَ: اضْرِبْ بِهَذَا الْحَائِطَ فَإِنَّ هَذَا شَرَابُ مَنْ لَا يُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ.
Hadith in Urdu
) ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ مجھے معلوم تھا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ ركھا ہوا ہے، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم كی افطاری كے لئے کدوکے برتن میں نبیذ تیار کی ۔ پھر میں اسے آپ كے پاس لایا، کیا دیکھتاہوں کہ نبیذجوش مار رہی ہے توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے دیوار پر دے مارو، كیونكہ یہ ان لوگوں كا مشروب ہے جواللہ اور یوم آخرت پر ایمان نہیں ركھتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3010) ، سنن أبي داؤد ،كِتَاب الْأَشْرِبَةِ، بَاب فِي النَّبِيذِ إِذَا غَلَى، رقم (3228) .