550 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 550
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قِيلَ لِلنَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ! ذَهَبَ أَهْلُ الْأَمْوَالِ وَالدُّثُورِ بِالْأَجْرِ يَقُولُونَ كَمَا نَقُولُ۔ وَيُنْـفِـقُونَ وَلَا نُنْفِقُ قَالَ لِي: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَمْـرٍ إِذَا فَعَلْتُمُـوهُ أَدْرَكْتُمْ مَّنْ قَبْلَكُمْ وَفُـتُّـمْ مَّنْ بَعْدَكُمْ تَحْمَدُونَ اللهَ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ وَّتُسَبِّحُونَ وَتُكَبِّرُونَ ثَلَاثًا وَّثَلَاثِينَ وَّثَلَاثًا وَّثَلَاثِينَ وَّأَرْبَعًا وَثَلَاثِينَ
Hadith in Urdu
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مروی ہے ،انہوں نے كہا كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا یا میں نے پوچھا: اے اللہ كے رسول مال و دولت والے اجر لے گئے، جس طرح ہم كہتے ہیں وہ بھی كہتے ہیں( كرتے ہیں)، وہ خرچ كرتے ہیں لیكن ہم خرچ نہیں كر سكتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے كہا: كیا میں تمہیں ایسے عمل كے بارے میں نہ بتاؤں كہ جب تم وہ عمل كرو گے تو تم اپنے ان ساتھیوں کے برابر پہنچ جاؤ گے اور اپنے بعد والوں سے آگے بڑھ جاؤ گےتم ہر نماز كے بعد اللہ كی حمد، تسبیح اور بڑائی بیان كرو، (الحمدللہ ، سبحان اللہ)٣٣،٣٣ مرتبہ اور اللہ اکبر 34 مرتبہ۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1125) سنن إبن ماجه كِتَاب إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةِ فِيهَا بَاب مَا يُقَالُ بَعْدَ التَّسْلِيمِ رقم (917) .