3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 745
ابوموسیٰرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے اشراق كی چار ركعت نماز پڑھی، اور ظہرسے پہلے چار ركعت پڑھیں اس كے لئے جنت میں گھر دیا جائے گا...
Hadith No: 745
حدیث نمبر 746
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے صبح كی نماز جماعت كے ساتھ پڑھی پھر بیٹھ كر اللہ كا ذكر كرنے لگا ،حتیٰ كہ سورج طلوع ہوگیا، پھر دوركعتیں پڑھیں تواس كے مکمل، مکمل اور مکمل حج…...
Hadith No: 746
حدیث نمبر 747
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے اللہ كے لئے چالیس دن جماعت كے ساتھ نماز پڑھی، تكبیر اولیٰ كے ساتھ شامل ہوا، اس كے لئے دوبراءتیں لكھ دی جائیں گی۔ آگ سے براء ت اور نفاق سے براء ت۔یہ حدیث سیدنا انس سیدنا ابو کاھل اور…...
Hadith No: 747
حدیث نمبر 748
) عبداللہ بن عمروبن عاصرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے دس آیات كے ساتھ قیام كیا وہ غافلوں میں سے نہیں لكھا جائے گا اور جوشخص سوآیات كے ساتھ قیام كرتا ہے وہ فرمانبردار وں میں سے لكھ دیا جاتا…...
Hadith No: 748
حدیث نمبر 749
) ابوامامہ باہلیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے ہر نماز كے بعد آیت الكرسی پڑھی توموت كے علاوہ جنت اور اس كے درمیان كوئی ركاوٹ حائل نہیں ۔( )...
Hadith No: 749
حدیث نمبر 750
تمیم داری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے ایك رات میں سوآیتیں پڑھیں، اس كے لئے ایك رات كا قیام لكھ دیا جائے گا...
Hadith No: 750
حدیث نمبر 751
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نےایک رات میں سوآیات پڑھیں وہ غافلوں میں شمار نہیں کیا جائے گا ۔یا وہ فرمانبرداروں میں شمار ہوگا...
Hadith No: 751
حدیث نمبر 752
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے فجر كی دوركعتیں نہیں پڑھیں توجب سورج طلوع ہوجائے اس كے بعد پڑھ لے...
Hadith No: 752