3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 755
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ظہر سے پہلے چار ركعت پڑھتے، اور فجر سے پہلے دوركعت پڑھتے، یہ دوركعت چھوڑا نہیں كرتے تھے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا كرتے تھے: اچھی سورتیں جوفجر سے پہلے کی دوركعتوں میں پڑھی جاتی ہیں…...
Hadith No: 755
حدیث نمبر 756
مكحول سے مرفوعا مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مساجد كے دروازوں پر پیشاب كرنے سے منع فرمایا۔...
Hadith No: 756
حدیث نمبر 757
مخول بن راشد سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں نے ابوسعد(مدینے کے ایك شخص) سے سنا كہہ رہا تھاكہ میں نے ابورافعرضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كےآزاد کردہ غلام كودیكھا، انہوں نے حسنرضی اللہ عنہ كودیكھا۔ وہ نماز پڑھ رہے تھے، اور اپنے بال باندھے…...
Hadith No: 757
حدیث نمبر 758
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں اقعاء اور تورکاً بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔...
Hadith No: 758
حدیث نمبر 759
علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر كے بعد نماز پڑھنے سے منع فرمایا، سوائے اس صورت میں كہ سورج بلند ہو۔...
Hadith No: 759
حدیث نمبر 760
عبداللہ بن رواحہ انصاری رضی اللہ عنہ کی بہن سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر بالغ لڑكی كا نكلنا واجب ہےیعنی نمازِ عیدین میں۔...
Hadith No: 760
حدیث نمبر 761
عبداللہ بن رواحہ انصاریکی بہن سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر بالغ لڑكی كا نكلنا واجب ہےیعنی نمازِ عیدین میں۔...
Hadith No: 761
حدیث نمبر 762
بنی عدی بن کعب قبیلے سے تعلق رکھنے والے نعیم بن نحام سےمروی ہے كہتے ہیں كہ ایك ٹھنڈےدن کی صبح اذان دی گئی میں اپنی بیوی كے بستر میں تھا، میں نے كہا: كاش كوئی ندا دینے والا ندا دیتا كہ جوشخص بیٹھا رہے تواس پر كوئی حرج نہیں…...
Hadith No: 762
حدیث نمبر 763
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ كا خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ مدینے میں ایك قافلہ آیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے صحابہ جلدی جلدی اس كی طرف گئے، حتیٰ كہ نبی صلی اللہ…...
Hadith No: 763