3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 715
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے شب قدر كے بارے میں سوال كیا گیا، تو آپ نے فرمایا: مجھے وہ رات بتلائی گئی ،پھر مجھے بھلادی گئی۔ اس لئے سات باقی رہ جائیں یا تین باقی رہ جائیں (یعنی تیسویں یا ستائیسویں) میں…...
Hadith No: 715
حدیث نمبر 716
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے كہ :عورت اپنے گھر (کے اندرونی کمرے) میں نماز پڑھے تو یہ اس كے لئے اس بات سے بہتر ہے كہ وہ اپنے حجرے میں نماز پڑھے، اور وہ حجرے میں نماز پڑھے تو یہ اس كے لئے اس بات سے بہتر…...
Hadith No: 716
حدیث نمبر 717
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:(نماز میں) تم میں سے كوئی شخص اپنا ہاتھ كنكری سے روك كر ركھے تو یہ اس كے لئے سو اونٹنیوں سے بہتر ہےجوکہ سب كی سب سیاہ آنکھوں والی ہوں ، اگر…...
Hadith No: 717
حدیث نمبر 718
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چادروں میں لپٹی ہوئی نماز پڑھتیں اور جب واپس لوٹتیں تو ایک دوسری کے چہروں کو پہچانتی نہیں تھیں۔ پھرہم نماز پڑھ كر واپس جاتیں تو ہمارے چہرے نہ پہچانے جاتے۔...
Hadith No: 718
حدیث نمبر 719
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ آدمی اس مسجد میں نماز پڑھے جو اس كے قریب ہے دوسری مسجدیں ڈھونڈتا نہ پھرے۔...
Hadith No: 719
حدیث نمبر 720
حكم بن میناء سے مروی ہے كہ عبداللہ بن عمر اور ابو ہریرہ رضی اللہ عنہم نے اسے بیان كیا كہ ان دونوں نے رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ اپنے منبر پر كھڑے فرما رہے تھے: لوگ یا تو جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں، ورنہ…...
Hadith No: 720
حدیث نمبر 721
جابررضی اللہ عنہ سے موقوفاً مروی ہے كہ مجھے یہ بات پسند نہیں كہ كوئی شخص نمازپڑھ رہا ہو اور میں اسے سلام كہوں۔ اور اگر كوئی مجھے سلام كہے گا تو میں اسے جواب دوں گا...
Hadith No: 721
حدیث نمبر 722
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صبح كی نماز كے وقت كے بارے میں پوچھا گیا، تو آپ نے ایک دن طلوع فجر کے (فوراً) بعد نماز پڑھی ۔ پھر (دوسرے دن) كچھ روشنی میں نماز پڑھی۔ پھر فرمایا: صبح كی نماز كے…...
Hadith No: 722