3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 775
ابوذررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ انہوں نے بابِ کعبہ كے كڑے كوپكڑ كر كہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: جب تك سورج غروب نہ ہوجائے عصر كے بعد كوئی نماز نہیں، اور جب تك سورج طلوع نہ ہوجائے فجر كے…...
Hadith No: 775
حدیث نمبر 776
ابوقتیلہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ حجۃ الوداع میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں كھڑے ہوئے اور فرمایا: میرے بعد كوئی نبی نہیں، اورتمہارے بعد كوئی امت نہیں۔ اپنے رب كی عبادت كرو، پانچ نمازیں قائم كرو، اپنی زكاۃ ادا كرو، رمضان كے روزے ركھو،…...
Hadith No: 776
حدیث نمبر 777
عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایك آدمی كوحكم د یا كہ وہ لوگوں كونماز ظہر پڑھائے۔ دوران نماز اس نے قبلے كی طرف تھوكا، جب نماز عصر كا وقت ہوا توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسرے آدمی كی…...
Hadith No: 777
حدیث نمبر 778
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كوئی بھی شخص میری اس مسجد میں اذان كی آواز سنتا ہے پھر باہر نكل جاتا ہے، سوائے كسی ضروری كام كے ۔پھر لوٹ كر نہیں آتا تووہ منافق ہے...
Hadith No: 778
حدیث نمبر 779
ابن دیلمی سے مروی ہے جوبیت المقدس میں رہتا تھا كہ وہ مدینے میں عبداللہ بن عمروبن عاصرضی اللہ عنہما كی تلاش میں ٹھہرا۔ اس نے ان كےبارے میں پوچھا تولوگوں نے كہا: وہ مكہ كی طرف نكل گئے ہیں۔ وہ ان كے پیچھے مکہ میں آیا تو پتہ چلا…...
Hadith No: 779
حدیث نمبر 780
) طلق بن علی حنفی سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس بندے كی نماز كی طرف دیكھے گا بھی نہیں جوركوع وسجودمیں اپنی پشت كوسیدھا نہیں ركھتا...
Hadith No: 780
حدیث نمبر 781
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ:تم میں سے كسی شخص كے پاس شیطان آتا ہےاوراس كے عجان(دبراورخصیتین كےدرمیان والی جگہ) میں ٹھونگ سی مارتا ہے، تووہ شخص جب تك آواز نہ سن لے نماز سے پلٹ كر نہ جائے(یا بومحسوس كر لے)...
Hadith No: 781
حدیث نمبر 782
ابوفاطمہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابوفاطمہ! كثرت سے سجدے كرو، كیونكہ جوبھی مسلمان اللہ تبارك وتعالیٰ كے لئے كوئی ایك سجدہ كرتا ہے، اللہ تعالیٰ(جنت میں) اس كے بدلے ایك درجہ بلند كر دیتاہے اور اس كی ایك غلطی…...
Hadith No: 782
حدیث نمبر 783
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایك چادر پر نماز پڑھ رہے تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ! مجھ سے اپنی یہ چادر دور كرو، مجھے ڈر ہے كہ كہیں یہ لوگوں كوفتنے میں نہ ڈال دے...
Hadith No: 783