3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 725
عبداللہ بن زبیررضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جو بھی فرض نماز ہے اس سے پہلے دو ركعت (نفعل) ہیں۔...
Hadith No: 725
حدیث نمبر 726
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: جواللہ اور اس كے رسول پر ایمان لایا، نماز قائم كی، رمضان كےروزے ركھے، اللہ تعالیٰ پر لازم ہے كہ اسے جنت میں داخل كرے، اس نے اللہ كے راستے میں جہاد كیا، یا اپنے اسی علاقے…...
Hadith No: 726
حدیث نمبر 727
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس نے بارہ سال اذان كہی اس كے لئے جنت واجب ہوگئی، اور ہر مرتبہ اس كی اذان كی وجہ سے ساٹھ نیكیاں لكھی جاتی ہیں۔ اور اس كی اقامت كی وجہ سے تیس نیكیاں لكھی جاتی ہیں...
Hadith No: 727
حدیث نمبر 728
عبداللہ بن ابی قتادہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ جمعہ كے دن میں غسل كر رہا تھا كہ میرے والد آگئے اور كہنے لگے تمہارا یہ غسل جنابت كی وجہ سے ہے یا جمعہ كے لئے ہے؟ میں نے كہا: جنابت كی وجہ سے۔ انہوں نے كہا: دوسرا غسل…...
Hadith No: 728
حدیث نمبر 729
ابوعبداللہ صنابحیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ جنادہ بن ابی امیہ رضی اللہ عنہ نے كچھ لوگوں كی امامت كروائی،جب وہ نماز كے لئے کھڑے ہوئے تودائیں طرف دیكھا اور كہا: كیا تم راضی ہو؟ لوگوں نے كہا: جی ہاں، پھر اپنے بائیں جانب ایسا ہی كیا پھر فرمایا:…...
Hadith No: 729
حدیث نمبر 730
ابوامامہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے الله کیلئے كوئی مسجد بنائی، تواللہ تعالیٰ اس كے لئے جنت میں اس مسجد سےوسیع گھر بنائے گا۔...
Hadith No: 730
حدیث نمبر 731
عائشہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے كوئی مسجد بنائی،نہ ریاكاری كا ارادہ ركھتا تھا نہ شہرت كا، اللہ تعالیٰ اس كے لئے جنت میں ایك گھر بنائے گا...
Hadith No: 731
حدیث نمبر 732
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا جس شخص نے نشے كی وجہ سے ایك نماز چھوڑدی تو وہ ایسے ہے گویا کہ دنیا اور اس کا تمام سامان س کا تھا ارو یہ اس سے چھن گیا ہے، اور جس…...
Hadith No: 732