3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 765
زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اپنے گھروں كوقبرستان مت بناؤ، ان میں نماز پڑھاكرو۔( )...
Hadith No: 765
حدیث نمبر 766
سالم اپنے والد(عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما )سے مرفوعا بیان كرتے ہیں كہ:مساجد كوگزرگاہ مت بناؤ، صرف ذكر اور نماز كے لئے خاص ركھو۔...
Hadith No: 766
حدیث نمبر 767
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: عام راتوں میں سے جمعہ كی رات كوقیام كے لئے مخصوص نہ كرو، اور عام دنوں میں سے جمعہ كے دن كوروزے كے لئے خاص نہ كرو، سوائے اس صورت میں كہ جمعہ كا دن اس (تاریخ) میں آجائے جس میں كوئی…...
Hadith No: 767
حدیث نمبر 768
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: كسی قبر كی طرف رخ كر كے نماز نہ پڑھو، اور كسی قبر پر نماز نہ پڑھو۔( )...
Hadith No: 768
حدیث نمبر 769
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: طلوعِ شمس اور غروبِ شمس كے وقت نماز نہ پڑھو، كیونكہ یہ شیطان كے سینگ پر طلوع اور غروب ہوتا ہے۔اور ان دونوں وقتوں کے درمیان جتنی چاہونماز پڑھ لو...
Hadith No: 769
حدیث نمبر 770
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز اور سلام میں نقص (کمی) جائز نہیں ہے۔...
Hadith No: 770
حدیث نمبر 771
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہےہوتے تھے وہ آپ کوسلام کرتے توآپ انہیں جواب دیتے، اس كے بعد عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ نے آپ كوسلام كیا ۔آپ نماز پڑھ رہے تھے، توآپ نے سلام كا جواب نہیں…...
Hadith No: 771
حدیث نمبر 772
ابوہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( اللہ تعالیٰ كی طرف) بہت زیادہ رجوع كرنے والا ہی اشراق كی نماز كی حفاظت كرتا ہے، اور یہ رجوع كرنے والوں( اوابین) كی نماز ہے...
Hadith No: 772
حدیث نمبر 773
سعید بن نافع سے مروی ہے كہتے ہیں كہ مجھے ابوبشیر انصاری رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے صحابی نے دیكھا، میں سورج طلوع ہوتےوقت اشراق كی نماز پڑھ رہا تھا۔ا نہیں یہ معیوب لگا اور مجھے منع كیا۔ پھر كہا كہ یقینا رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 773