3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 735
) جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جوشخص اس بات سے ڈرے كہ وہ رات كے آخری حصے میں قیام نہیں كر سكے گا، تووہ رات كے ابتدائی حصے میں وتر پڑھ لے، اور جوشخص یہ خواہش ركھے كہ آخری…...
Hadith No: 735
حدیث نمبر 736
ابوامامہ بن سہل بن حنیف سے مروی ہے كہ میرے والد نے كہا كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جوشخص باہر نكلا حتی كہ مسجد قباء میں پہنچ كر نماز پڑھی تویہ اس كے لئے ایك عمرے كے برابر ہے...
Hadith No: 736
حدیث نمبر 737
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے (صفوں کے درمیان) خالی جگہ كوپر كیا اللہ تعالیٰ اس كے لئے جنت میں گھر بنائےگا، اور اس كے درجات بلند كرے گا...
Hadith No: 737
حدیث نمبر 738
) انس بن مالكرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ سنت (نبوی)سے ہے كہ جب تم مسجد میں داخل ہوتواپنے دائیں پاؤں كے ساتھ شروع كرواور جب تم باہر نكلوتواپنے بائیں پاؤں كے ساتھ ابتداءكرو...
Hadith No: 738
حدیث نمبر 739
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نماز میں سنت سے ہے كہ تم دوسجدوں كے درمیان اپنی سُرین اپنی ایڑیوں پر ركھو...
Hadith No: 739
حدیث نمبر 740
معاذ بن جبلرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے( پانچ) نمازیں پڑھیں اور بیت اللہ كا حج كیا۔ مجھے نہیں معلوم كہ زكاۃ كا ذكر كیا یا نہیں، تواللہ تعالیٰ پر لازم ہے كہ اسے بخش دے۔ وہ اللہ كے راستے میں ہجرت كرے یا اسی…...
Hadith No: 740
حدیث نمبر 741
ابوموسیٰ سے مرفوعا مروی ہے كہ جس شخص نے بارہ ركعت نماز پڑھی اللہ تعالیٰ اس كے لئے جنت میں گھر بنائے گا...
Hadith No: 741
حدیث نمبر 742
جندب قسریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے صبح كی نماز پڑھی، وہ اللہ كے ذمے میں ہے، پس (لوگو! خیال کرنا) اللہ تعالیٰ تم سے اپنی امان کے بارے میں نہ پوچھ لے، جس سے اس نے اپنی…...
Hadith No: 742