3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 705
میمونہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كھڑے ہوتے (اور اپنی چادر پر ) نماز پڑھتے۔(میمونہ رضی اللہ عنہا نے كہا) میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے پہلو میں آپ کی جائے نماز پر سو رہی ہوتی۔ جب آپ سجدہ كرتے تو آپ كے…...
Hadith No: 705
حدیث نمبر 706
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے كی حالت میں سوجاتے ،آپ صلی اللہ علیہ وسلم كی نیند آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے خراٹوں سے معلوم ہوتی۔ پھر آپ كھڑے ہوتے اور نماز مكمل كرتے...
Hadith No: 706
حدیث نمبر 707
عائشہ رضی اللہ عنہاكہتی ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایك ركعت وتر پڑھتے ۔ اور آپ دو ركعتوں اورایك ركعت كے درمیان گفتگو كر لیتے۔...
Hadith No: 707
حدیث نمبر 708
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں فرض سے پہلے یا بعد میں نفل نماز نہیں پڑھا كرتے تھے...
Hadith No: 708
حدیث نمبر 709
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے كپڑے سے منی كھرچ لیتی تھی پھر آپ اس کپڑے میں نماز پڑھتے ۔...
Hadith No: 709
حدیث نمبر 710
راشد ابو محمد حمانی سے مروی ہے كہ میں نے انس بن مالكرضی اللہ عنہ كو دیكھا انہوں نے سرخ رنگ کی پوستین پہنی ہوئی تھی انہوں نے كہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے زمانے میں ہمارے یہ چادریں تھے ہم انہیں پہنتے اور ان میں نماز پڑھتے…...
Hadith No: 710
حدیث نمبر 711
براء بن عازبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ نماز پڑھا كرتے تھے ۔جب آپ ركوع كرتے تو وہ بھی ركوع كرتے اور جب آپ سمع اللہ لمن حمدہ كہتے تو وہ اس وقت تك كھڑے رہتے جب تك آپ اپنی…...
Hadith No: 711
حدیث نمبر 712
) صہیبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب وہ یعنی انبیاء پریشان ہوتے تو فوراً نماز پڑھتے...
Hadith No: 712