3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 675
عون بن ابی جحیفہ اپنے والد سے بیان كرتے ہیں كہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایك سفر میں تھے لوگ اس طرح سوئےكہ سورج طلوع ہوگیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم مر چكے تھے، اللہ تعالیٰ نے تمہاری روحیں واپس لوٹا دیں تو جو شخص…...
Hadith No: 675
حدیث نمبر 676
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے زمانے میں مو ذن مغرب كی اذان دیا كرتا ،تو رسول صلی اللہ علیہ وسلم كے چنیدہ صحابہ ستونوں كی طرف جلدی جانے کی کوشش كرتے، مغرب سے پہلے دو ركعتیں ادا كرتے۔…...
Hadith No: 676
حدیث نمبر 677
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ: تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب ركوع یا سجدے كی حالت میں ہوتے تو كہتے : اے اللہ تو پاك ہے، اپنی تعریف كے ساتھ میں تجھ سے بخشش طلب كرتا ہوں، اور تیری طرف رجوع كرتاہوں...
Hadith No: 677
حدیث نمبر 678
ابراہیم بن محمد بن منتشر اپنے والد سے بیان كرتے ہیں كہ وہ عصر كے بعد دو ركعت پڑھا كرتے تھے۔ ان سے پوچھا گیا: تو انہوں نے كہا: میں یہ دوركعت نہ پڑھتا لیكن میں نے مسروق كو دیكھا ہے كہ وہ یہ دو ركعت پڑھا كرتے تھے۔ وہ…...
Hadith No: 678
حدیث نمبر 679
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے بستروں میں نماز نہیں پڑھتے تھے...
Hadith No: 679
حدیث نمبر 680
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ قنوت صرف اس وقت کرتے جب کسی کے لئے دعا کرتے یا کسی کے خلاف دعا کرتے...
Hadith No: 680
حدیث نمبر 681
عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے صحابی سے بیان كرتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں حكم دیتے كہ ہم اپنے محلوں میں مسجدیں بنائیں، انہیں اچھی طرح بنائیں اور پاك صاف ركھیں...
Hadith No: 681
حدیث نمبر 682
ابو سعید سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں دو نمازیں جمع كیا كرتے تھے...
Hadith No: 682