711 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 711
Hadith in Arabic
عَنِ الْبَرَاء بن عَازِب أَنَّهُم كَانُوا يُصَلُّون مَع رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم ، فَإِذَا رَكَع رَكَعُوا، وَإِذَا قال: سَمِع الله لَمَن حَمِدَه لَم يَزَالُوا قِيَاما حَتَّى يَرَوْه قَد وَضَع وَجهَه (وَفِي لَفْظٍ: جَبْهَتَهُ) في الْأَرَض ، ثم يَتْبَعُونَه
Hadith in Urdu
براء بن عازبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ نماز پڑھا كرتے تھے ۔جب آپ ركوع كرتے تو وہ بھی ركوع كرتے اور جب آپ سمع اللہ لمن حمدہ كہتے تو وہ اس وقت تك كھڑے رہتے جب تك آپ اپنی پیشانی زمین پر نہ ركھ دیتے پھر صحابہ بھی آپ كی پیروی كرتے ۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2616) المعجم الأوسط للطبراني رقم (11340) .