3-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 3
حدیث نمبر 685
سالم بن ابی نضر سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اذان کےبعدمسجد كی طرف نكلا كرتے تھے ،جب مسجدمیں تھوڑے افراددیكھتے تو بیٹھ جاتے حتی كہ لوگ جمع ہو جاتے ،تو پھر نماز پڑھاتے، اور جب باہر نكلتے اور جماعت دیكھتے تو نماز كھڑی كر دیتے...
Hadith No: 685
حدیث نمبر 686
ابو سعیدخدریرضی اللہ عنہ مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم عیدالاضحی اور عیدالفطر كے دن باہر نكلتے تو نماز سے ابتداء كرتے، جب نماز پڑھ لیتے اور سلام پھیر لیتے تو (اپنے پاؤں پر) كھڑے ہو جاتے اور( اپنے چہرے كا رخ لوگوں كی طرف کرلیتے۔ لوگ اپنی…...
Hadith No: 686
حدیث نمبر 687
عبداللہ بن زبیر سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ہاتھ میں چھڑی لے کر خطبہ دیا كرتے تھے۔...
Hadith No: 687
حدیث نمبر 688
براء بن عازبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ہتھیلیوں كے اندرونی گدا ز حصے پر سجدہ كیا كرتے تھے۔( )...
Hadith No: 688
حدیث نمبر 689
) انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایك سلام (بهی)كہا كرتے تھے۔...
Hadith No: 689
حدیث نمبر 690
عبدالرحمن بن ابزی سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں اپنی شہادت كی انگلی سے اشارہ كیا كرتے تھے...
Hadith No: 690
حدیث نمبر 691
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مكہ میں دو ركعت نماز پڑھا كرتے تھے ۔ یعنی فرائض ، جب مدینے آئے تو آپ پر چار ركعت نما زفرض ہوئی، اور تین ركعت۔ آپ مكمل نماز پڑھتے، اور دو ركعتیں جو مكہ میں پڑھا كرتے…...
Hadith No: 691
حدیث نمبر 692
عبداللہ بن زیدرضی اللہ عنہ اور ابو بشیر انصاریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایك دن نماز پڑھا رہے تھے کہ ایك عورت بطحاء سے گزری، آپ نے اسے اشارہ كیا كہ پیچھے ہو جائے۔ وہ واپس ہو گئی۔ جب آپ نے…...
Hadith No: 692